حیدرآباد۔9جولائی(اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی نے آج کہا
کہ نیشنل ہرالڈ اخبار بند ہونے سے متعلق انکے اوپر غیر ضروری طور پر کیچڑ
اچھالا جا
رہا ہے۔ انہوں نے اس کو سازش سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت
جلد اس کیس میں قانونی نوٹس پشے کرینگی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی چال بازی کے
طور پر انکے خلاف یہ سازش رچائی گئی۔